اف سی اے افسر اور شپنگ ایجنٹ کی گرفتاری: بحری جہاز عملے سے رشوت لینے کا الزام

قانून،عدالت خبریں

اف سی اے افسر اور شپنگ ایجنٹ کی گرفتاری: بحری جہاز عملے سے رشوت لینے کا الزام
رشوت، ایف آئی اے، گرفتاری، امیگریشن، کلیئرنس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایک ایف آئی اے افسر اور اس کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملوث اہلکاروں نے امیگریشن کلیئرنس کے عوض 2 ہزار امریکی ڈالر لینے کی تے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی۔

غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے 2ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ؛ ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار اے ایس آئی عطا اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار نے 2 ہزار امریکی ڈالر لیکر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایف آئی اے افسر کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔ گرفتار ندیم اعوان نے بحری جہاز پر موجود ٹیکنیشنز کی امیگریشن کلیئرنس کے لیے جعلی دستاویزات تیار کیں جس میں ایل سی، ٹیکنیشن کیڈرز میں

تبدیلی اور ای میل سمیت تمام پیپرز شامل ہیں۔ ایف آئی اے امیگریشن پورٹ قاسم کے دونوں اہلکاروں نے 8 ٹیکنیشنز کی کلیئرنس کے لیے 4 ہزار ڈالر مانگے تھے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر بحری جہاز کے کپتان کو بلیک میل کیا۔ واضح رہے کہ عطا اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار نے 2 ہزار امریکی ڈالر لیکر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

رشوت، ایف آئی اے، گرفتاری، امیگریشن، کلیئرنس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیاپاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیابھارتی بحری جہاز کراچی سے تقریباً 120 میل دور جنوب میں تھا اور جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی اطلاع ملی تھی، پی ایم ایس اے
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر غیر ملکی بحری جہاز کے کپتان اور ایجنٹ کو بلیک میل کیااے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر غیر ملکی بحری جہاز کے کپتان اور ایجنٹ کو بلیک میل کیااے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے غیر ملکی بحری جہاز کے 8 ٹیکنیشنوں کی کلیئرنس کیلیے دو ہزار ڈالر رشوت لینے پر ایف آئی اے کے اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا، رشوت ستانی میں ملوث ہیڈکانسٹیبل کی گرفتاری کے لیے چھاپے جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، پی اے سی کے پہلے اجلاس کا ایجنڈا جاریسابق وزیراعلیٰ کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، پی اے سی کے پہلے اجلاس کا ایجنڈا جاریپی اے سی کی 10 سے زائد نشستیں ہوں گی، اجلاس میں 19-2018 دور حکومت کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، ایجنڈا
مزید پڑھ »

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزمان پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وال چاکنگ کا الزام ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:29:52