اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزمان پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وال چاکنگ کا الزام ہے

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آٗی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔وکیل ریاست علی آزاد نے کہا کہ دفعہ 144 کا مقدمہ ہے اور اس میں قانون کو فالو ہی نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ کے دیگر شریک ملزمان کی 21 دسمبر کو ضمانتیں لگی ہیں۔

ملزم شیر افضل مروت نے کہا کہ میں پاکستان میں نہیں ہوں گا باہر جانا ہے، اگر آپ نے کیس چلانا ہے تو مجھے بے شک بلاتے رہیں۔ملزم شیر افضل مروت نے کہا کہ میں ان مقدمات میں نامزد ہی نہیں ہوں آپ پراسیکیوٹر سے پوچھیں میری گرفتاری مطلوب ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ تفتیشی سے پوچھ لیں کیا شیر افضل مروت کی گرفتاری مطلوب ہے۔

ملزم شعیب شاہین نے کہا کہ میں ایک مقدمے میں نامزد ہوں لیکن سیاسی بنیادوں پر مقدمہ بنایا گیا ہے، وال چاکنگ کا الزام لگایا گیا ہے وہ کدھر کی ہے۔واضح رہے کہ ملزمان شعیب شاہین کے خلاف ایک اور شیر افضل مروت کے خلاف دو مقدمات تھانہ کھنہ میں درج ہے۔ ۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیانو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیاانسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت عمران خان پر دھرنا سنگجانی نہ لینے کی ذمہ داری ڈالیشیر افضل مروت عمران خان پر دھرنا سنگجانی نہ لینے کی ذمہ داری ڈالیتحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان پر دھرنا سنگجانی نہ لینے کی ذمہ داری ڈال دی۔ گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیش کش سے آگاہ کیا، مگر وہ راضی نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن نے ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے اور شعیب شاہین اور فیصل چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالتبشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالتاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:25