نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا

پاکستان خبریں خبریں

نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری درخواستوں پر پراسکیوشن اور درخواست گزار کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں بعد از گرفتای ضمانت کی درخواستیں خارج کردی۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رائے کا غلط ری ایکشن عوام کی طرف سے آیا، بانی پی ٹی آئی کے 240 مقدمات میں وکالت میں دے چکا ہوں۔ ایک ملزم کے خلاف ہر طرح کے کیس رجسٹر ہوئے کوئی ایسی دفعہ نہیں جس کے تحت مقدمہ درج نہ ہوا ہو، مزید دلائل میں انہوں نے کہا کہ سائفر کے مقدمے سپریم کورٹ تک گیا باقی تمام میں ریلیف ماتحت عدالتوں سے...

سلمان صفدر نے مزید کہا کہ میں آپ سے ڈسچارج یا مقدمہ کا اخراج نہیں مانگ رہا، آپ یہ سہولیات دے بھی نہیں سکتے، کافی عرصے سے ملزم قید ہے ، میں عدالت سے ضمانت مانگ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے میڈیکل پیش کیے ان کو سچ ثابت کرنے کے لیے انہیں دنیا چھوڑنی پڑی، اس کے بعد سب کو یقین آیا کہ تمام میڈیکل درست تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی 9 تا 12 مئی نیب کی تحویل میں ہونے پر ججز نے انحصار کیا ہے، عدالتوں کے جاری فیصلوں کو سننے پر عدالت کا شکر گزار ہوں۔ مقدمات ک چالان ابھی تک پیش نہیں کیا...

اسپیشل پراسیکیوٹر راؤ عبد الجبار کے دلائل میں کہا کہ تمام کیسز سرکار سے بغاوت اور حساس تنصیبات پر حملے کے ہیں، جو فیصلے پیش کیے گئے ان کا ان کیسز سے تعلق نہیں ہے، برطانیہ قانون کے مطابق بادشاہ قابل مواخذہ نہیں ہے، ملزم کوئی بادشاہ نہیں ہے، ملزم کے اشارے پر دو سو تنصیبات پر حملے کیے گئے، سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ آج حقیقی جہاد کا دن ہے، بھارت کے ٹی وی چینل بھی یہی خبر چلاتے رہے، کینٹ کی مخصوص جگہوں پر عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے، ماڈرن ڈیوائس ہر شخص کے پاس ہے جو اس کی لوکیشن اور پیغامات بتاتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارجعمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارجمقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظدوران سماعت جج کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی12 مقدمات میں سے 8 پر سماعت ملتوی، 4 کیسز میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظوراحتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظورعدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ضمانت کے کیس میں سلمان صفدر نے دلائل پیش کئےپی ٹی آئی کی ضمانت کے کیس میں سلمان صفدر نے دلائل پیش کئےلاہور: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے کیس میں وکیل نے کہا کہ میڈیکل کو سچ ثابت کرنے کے لیے پرویز مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی۔ 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل کے روبرو پیش ہوئے۔ بیرسٹر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رائے کا غلط ری ایکشن عوام کی طرف سے آیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:28:41