امریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
امریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والے ملزم کو سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سیالکوٹ کے رہائشی رضا عباس اور مبینہ ٹریول ایجنٹ امیر حمزہ شامل ہیں۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رضا عباس نے خود کو کینسر کا مریض ظاہر کرتے ہوئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس اور دستاویزات کے ذریعے امریکی ویزا حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ملزم نے قونصلیٹ میں جعلی بینک اسٹیٹمنٹس، جن کی مالیت ایک کروڑ روپے کے مساوی بتائی جاتی ہے، اور ٹریول ایجنسی کے جعلی مالک ہونے کی دستاویزات بھی جمع کرائیں۔
تحقیقات میں مزید انکشاف ہوا کہ رضا عباس کو لیبارٹری رپورٹس اور ایک اسپتال کے سرٹیفکیٹس حافظ نامی لیب ریسپشنسٹ نے 30 ہزار روپے کے عوض فراہم کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رضا عباس کی امریکی ویزے کے لیے درخواست اس سے قبل بھی مسترد کی جا چکی ہے۔ تاہم اس بار سہولت کار امیر حمزہ کی مدد سے ملزم نے دوبارہ درخواست دی۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 11:23 AMلوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی؛ پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں سب انسپکٹر دوڑ کے دوران گر کر جاں بحقحکومت حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرے، سابق امیر جماعت اسلامیکراچی؛ سوزوکی پک...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »
کینسر کا مریض ہونے کی جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے کی ناکام کوشش میں دو گرفتارفیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے) نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کینسر کا مریض ہونے کی جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے ایک شخص اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی ویزا کے لیے جعلی دستاویزات پر ملزمان کو گرفتارفیڈرل انویسٹی ایجنسی نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر کینسر کے مریض ہونے کی جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند رضا عباس اور سہولت کار امیر حمزہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان نے جعلی بینک اسٹیٹمنٹس اور ٹریول ایجنسی کا جعلی مالک ہونے کی دستاویزات پیش کیں۔
مزید پڑھ »
الکحل سے کینسر کا خطرہ، امریکی سرجن کی بوتلوں پر وارننگ لیبلز لگانے کی سفارشجامع سائنٹفک ثبوت سامنے آچکا ہے کہ الکحل کینسر کا سبب بن رہا ہے جس کا امریکی عوام کو علم نہیں ہے: امریکی سرجن
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »