جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی۔ DailyJang

جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

سابق وزیراعلیٰ جام کمال ن لیگ کے دور میں نواز شریف اور پھر شاہد خاقان عباسی کی وفاقی کابینہ میں بھی وزیر تھے۔دوسری جانب رُکن قومی اسمبلی ملک سہیل خان اور سابق ایم پی اے اختیار ولی نے بھی مریم نواز سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ مریم نواز کا رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی نواز شریف کے دِل کی آواز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہبیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والے ان افراد کو بیرون ملک سےگرفتار کرکے لانے کے لیے انٹرپول سے بھی رابطہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »

یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیوں کی منظوری دیدییورپی یونین نے روس پر نئی پابندیوں کی منظوری دیدینئی پابندیوں کے تحت روسی حکومت کے زیر کنٹرول پانچ براڈکاسٹنگ اداروں کے لائسنس بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانیوالی آبدوز کی آخری ویڈیو سامنے آگئیٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانیوالی آبدوز کی آخری ویڈیو سامنے آگئیٹائٹن کی رہنمائی کے لیے سطح سمندر پر موجود جہاز کے عملے میں شامل خاتون نے آخری لمحات پر اپنی سیلفی لی تھی
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی تعمیر کی منظوریسرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی تعمیر کی منظوریلاہور میں سرکاری ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلروں نے سوشل میڈیا پر دھندا جما لیاانسانی اسمگلروں نے سوشل میڈیا پر دھندا جما لیافیس بُک اور ٹک ٹاک پر سہانے خواب دکھائے جانے لگے، واٹس ایپ پر رابطہ کرنے پر ترکیہ تک پہنچانے کے ریٹس بتائے جاتے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »

مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہمصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہبچوں کے مصنوعی دودھ سے متعلق سخت قوانین بنانے کی ضرورت ہے ، سگریٹ کی طرح فارمولا ملک پر بھی بھاری ٹیکس لگائے جائیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:13:54