جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955

ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں جانوروں کے ڈاکٹر پر کتیا کے 3 بچے چرانے کے الزام میں گذری تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں جعل سازی کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ گذری پولیس نے جانوروں کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا، پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق کو عدالت میں پیش کر کے تفتیش آگے بڑھائیں گے، مدعی سے کتے اور بچوں کی تصاویر مانگی ہیں، کتے کے بچے کی مالیت کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے۔قبل ازیں، مدعی نے ایف آئی آر میں...

جانوروں کے ڈاکٹر نے استفسار پر تسلی بخش جواب نہیں دیا، جس پر پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔معلوم ہوا کہ منظور کالونی کے رہائشی سید وزیر شاہ نے ٹوٹس نامی کتیا ملائیشیا سے منگوائی تھی، گزشتہ ماہ 16 تاریخ کو اسے زچگی کے لیے مین اتحاد کمرشل ڈی ایچ اے فیز 6 کے ایک کلینک میں منتقل کیا گیا، جہاں کتیا کا آپریشن کیا گیا، اگلے دن ڈاکٹر عمر فاروق اور ڈاکٹر جبران نے مدعی کو بتایا کہ تین بچے ہوئے تھے جن میں سے ایک مر گیا۔تاہم چند دن بعد کلینک کے سیکورٹی گارڈ رب نواز نے مدعی کو ایک ویڈیو بھیجی اور کہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیاگورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقکورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقکورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیق CoronaVirus SpreadRapidly InfectiousDisease DeadlyVirus ContaminatedSurfaces Animals ViralDisease Research Scientists
مزید پڑھ »

کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقکورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کے حوالے سے دنیا بھر میں تحقیقات کی جا رہی ہیں متعدد سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ وباء متاثرہ شخص کی کھانسی یا چھینک سے پھیل رہا ہے جبکہ کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائرس آلودہ سطح یا جانوروں کے ذریعے سے پھیل رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کچھ مردوں کی چھاتیاں دراصل کیوں بڑی ہوجاتی ہیں؟ معروف ڈاکٹر نے اصل وجہ بتادیکچھ مردوں کی چھاتیاں دراصل کیوں بڑی ہوجاتی ہیں؟ معروف ڈاکٹر نے اصل وجہ بتادیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گائنا کومیسٹیا (Gynaecomastia)ایک ایسا عارضہ ہے جس میں مبتلا مردوں کی چھاتیاں بہت بڑھ جاتی ہیں۔ اس بیماری کی وجوہات کیا ہیں اور اس سے نجات
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا WHO کے خط پر ردِ عملڈاکٹر ظفر مرزا کا WHO کے خط پر ردِ عملوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عالمی ادارۂ صحت کے خط پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ہمیں مشکل فیصلے کرنا پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:08:08