لاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
جوڈیشل مجسٹر یٹ کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ ڈاکٹر مشرف نے میرے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں کی میں اپنے جھوٹا مقدمہ درج کروانے کے اپنے جرم کا اعتراف کرتی ہوں اور ڈاکٹر کے خلاف اپنی ایف آئی آر بھی واپس لیتی ہوں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اعظمی نامی خاتون بلیک میلر گینگ کا حصہ نکلی،اس کے خلاف لاہور سمیت کئی شہروں میں پہلے ہی مقدمات درج ہیں۔اعظمی نے لودھراں لاہور سمیت کئی شہروں میں لوگوں کو بلیک میل کر نے کے لیے انکے خلاف جھوٹے مقدمے درج کروائے۔ڈاکٹر مشرف کے خلاف زیادتی کا جھوٹا الزام لگانیوالی اعظمی شہزادی کیخلاف لاہور کے علاقہ سندر میں زنا کاری کا مقدمہ بھی درج ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤکوروکاجاسکتاہے،ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ ماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤ کوروکاجاسکتاہے،لوگ عوامی مقامات
مزید پڑھ »
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
مزید پڑھ »
ڈاکٹر کی خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش پر گورنر ہائوس کا موقف بھی آگیالاہور(نمائندہ خصوصی،کرائم رپورٹر)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہائوس کے ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو ہر اساں کر نے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈاکٹر
مزید پڑھ »
بھارت میں شوہر نے بیوی کو شراب پلا کر اپنے بیٹے کے سامنے چھ دوستوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، خاتون کس طرح وہاں سے فرار ہوئی ؟ افسوسناک خبرممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کیرالہ میں شوہر نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کے سامنے بیوی کو شراب پلا کر گینگ ریپ کردیا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکارہو گئے،متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »
عوام لیگی قیادت کے فراڈ نہیں بھولی، ان کا حساب ضرور ہوگا، ڈاکٹر شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے اربوں ڈالر کے فراڈ نہیں بھولی، ان کا حساب ضرور ہوگا۔
مزید پڑھ »