جان بچانے کے لیے چمگادڑوں کی آواز جذب کرنے والے بہرے پروانے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جان بچانے کے لیے چمگادڑوں کی آواز جذب کرنے والے بہرے پروانے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

شکار کی تلاش کے لیے شکاری چمگادڑ کی آواز جب کیڑے تک پہنچتی ہے تو واپس نہیں جاتی

برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین نے بہرے پروانوں میں آواز جذب کرنے کی زبردست قدرتی صلاحیت کا انکشاف کیا ہے۔ فوٹو: نیو اٹلسبعض اقسام کی بھدی تتلیاں یا پروانے سننے سے قاصر ہوتے ہیں اور کسی بھی دشمن کی آواز نہیں سن سکتے لیکن قدرت نے انہیں ایک اور بہترین حفاظتی نظام سے نوازا ہے جس کے تحت وہ اپنی نمبر ایک دشمن چمگادڑ کی الٹرا ساؤنڈ لہروں کو جذب کرلیتے ہیں اوراس حیرت انگیز طریقے سے ڈیف موتھ یا بہرے پروانے چمگادڑوں کو جُل دے کر بھاگ جاتے ہیں۔ اس صوتی پوشیدگی کو یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہرین نے دریافت کیا...

برسٹل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق انہوں نے اسکیننگ الیکٹران مائیکرو اسکوپ کے ذریعے چار اقسام کے بہرے پروانوں کے دھڑ، پروں اور باریک بالوں کا جائزہ لیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ان بالوں کی ساخت آواز جذب کرنے والے مٹیریل کی طرح دکھائی دی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس پر آنے والی آواز کی لہریں منسوخ ہوجاتی ہیں۔

اس کے بعد ماہرین نے ان پروانوں پر مختلف اقسام کی آوازیں ڈالیں تو معلوم ہوا کہ یہ معمولی کیڑا 85 فیصد تک آواز کو روک لیتا ہے۔ اس طرح چمگادڑ کے لیے اس کی شناخت کرنا اور نوالہ بنانا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ایک زبردست قدرتی شاہکار قرار دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمودافغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںپاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے عوام کو نقد رقم دے گی - ایکسپریس اردوہانگ کانگ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے عوام کو نقد رقم دے گی - ایکسپریس اردوہانگ کانگ کے مالیاتی سیکریٹری پال چان نے بھاری نقدی کی صورت میں عوام کے لیے تحفے کا اعلان سالانہ بجٹ میں کیا۔
مزید پڑھ »

صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونی ورسٹی سے معاہدہصاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونی ورسٹی سے معاہدہمانچسٹر: پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونی ورسٹی کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے حکومت پاکستان اور ہڈرز فیلڈ یونی ورسٹی مانچسٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ذرایع کے مطابق ہڈرز
مزید پڑھ »

پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونیورسٹی سے معاہدہ طے پا گیاپنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونیورسٹی سے معاہدہ طے پا گیاپنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہڈرزفیلڈ یونیورسٹی سے معاہدہ طے پا گیا Pakistan Punjab Water GOPunjabPK SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 13:43:46