جاوید میانداد نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جاوید میانداد نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میری بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ان لوگوں سے اور خاص طور پر وزیراعظم عمران خان سے معذرت خواہ ہوں، میاں داد

ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل ہی سابق کرکٹر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور پی سی بی کے چیف پیٹرن پر ملکی کرکٹ کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

اب گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری بات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس سے اور خاص طور پر وزیراعظم عمران خان سے معذرت خواہ ہوں، قومی ٹیم کی انگلینڈ میں کارکردگی پر ناراض تھا، اس لیے بات کرگیا، عمران خان اور پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کی بڑی عزت کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ جاوید میانداد کے بھانجے فیصل اقبال کو حال ہی میں پی سی بی نے ڈومیسٹک ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دی اور کہا حکومت کا نیا پارلیمانی سال ملکی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشیدعمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشیدعمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشید Read News ShkhRasheed PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

میر حاصل بزنجو کا انتقال وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیےمیر حاصل بزنجو کا انتقال وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیےمیر حاصل بزنجو کا انتقال، وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیے ImranKhanPTI MaryamNSharif ImranKhan PTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan MaryamNawaz MirHasilBizenjo Hasilbizenjo PMLN
مزید پڑھ »

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ،سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:33:50