وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دی ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات ہوئی ، جس میں آئینی،سیاسی اور قانونی امور پر تفصیلی مشاورتمشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ نئے پارلیمانی سال میں ہر ماہ اجلاس ہوگا ،پارلیمنٹ 133 دن کام کرے گی ، ملکی و قومی مفاد کی قانون سازی کا عمل بلا تعطل جاری رکھیں گے۔
وزیراعظم نے پارلیمانی امور کی بہترین انجام دہی پربابر اعوان کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا حکومت احتساب اور ریفارم کے پروگرام پرسختی سے عملدرآمد کرے گی، 5سال میں ادارہ جاتی تبدیلی کا ایجنڈا پورا کر دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں کئے کٹھن فیصلوں کےث مرات ملنا شروع ہوچکے، حکومت کا نیا پارلیمانی سال ملکی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا ، معاشی استحکام حاصل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئے پارلیمانی سال کا آغاز پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے ہوگا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، سعد رفیقلاہورکی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پرمزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کردی،مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کہتےہیں کہ موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، حکومت غیر فعال ہو تو دوسرے اداروں کو سامنے آنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نےآج اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اور خارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »