تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا، جبکہ مہنگائی آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے۔ ع

ام استعمال کی اشیائے ضروریہ آٹا، دال، چاول، نمک، مرچ سب کچھ عوام کی پہنچ سے دور ہے۔ دو سال میں چینی اوسط چالیس روپے آٹھ پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ اگست 2018ء میں چینی کی اوسط قیمت 55 روپے 59 روپے فی کلو تھی جو بڑھ کر اب 95 روپے فی کلو ہوگئی۔

اگست 2018ء تا اگست 2020ء دو برسوں میں دال ماش 91 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ دال مسور 38 روپے، دال مونگ 116 روپے فی کلو اور دال چنا 18 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ موجودہ حکومت کے دو برسوں میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا اوسط 232 روپے اور تازہ دودھ 17 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ اسی عرصے کے دوران دہی 16 روپے فی کلو، آلو 33 روپے اور پیاز 3 روپے فی کلو مہنگے ہوئے۔ مرغی زندہ 8 روپے فی کلو، اور ڈھائی کلو گھی کا ٹن 160 روپے مہنگا ہوا۔

مہنگائی آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مالی سال دو ہزار انیس بیس میں مہنگائی کی اوسط شرح 10.74 فیصد رہی، جبکہ مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ میں مہنگائی کی اوسط شرح 4.68 فیصد تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازتحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا۔
مزید پڑھ »

'دو سال کی ناکامی، جھوٹوں، کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی' - Aaj.tv'دو سال کی ناکامی، جھوٹوں، کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی' - Aaj.tv
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاجامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »

احتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،شبلی فرازاحتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،شبلی فرازاطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتساب،انصاف،میرٹ اورپسماندہ طبقےکی ترقی وزیراعظم کاوژن ہے،عمران خان بنیادی طور پر غریب پرورہیں،عمران خان ملک میں انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:47:06