'دو سال کی ناکامی، جھوٹوں، کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی' - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

'دو سال کی ناکامی، جھوٹوں، کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی' - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

'دو سال کی ناکامی،جھوٹوں،کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

ن لیگ نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی پر حقائق نامہ جاری کرنے کااعلان کردیا ۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت کےدو سال میں صرف چوری، جھوٹ اوریو ٹرن میں سو بٹا سو نمبر ہیں ۔دو سال کی ناکامی،جھوٹوں،کرپشن وعدہ خلافی کی داستان تھی کہاں تک سنو گے کہاں تک سُنائیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کی۔حکومت کے دوسالہ کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہاصبح پھول لگا کرپی آئی ڈی میں ناکام کارکردگی مظاہرہ کیا گیا۔وزراء کے جھوٹ بولنے کی مقدار انتہائی زیادہ تھی ۔گزشتہ 2 سال میں جھوٹ بولنے کاعمران خان کاکوئی ریکارڈ نہیں توڑسکتا۔ایسی ناکامی کسی دور میں نہیں ہوئی یہ واحد وزیر اعظم ہیں جو نوٹس لیکر تباہی کرتا ہے۔

مریم اوونگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف موجودہ حکومت اور عدالت سے اجازت لیکر علاج کےلئے گئے ہیں آج بھی شہبازشریف جھوٹے الزام میں نیب پیش ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام پر کرپٹ اور نا اہل ٹولہ مسئلہ ہے مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔13ہزار ارب روپے کا قرضہ کرپٹ ٹولے کی جیبوں میں گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکینڈلز، تنقید اور تنازعات کے دو سال، وفاقی کابینہ میں چہروں کی تبدیلیاں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاجامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »

حکومت کے دو سال!حکومت کے دو سال!حکومت کے دو سال! 2020-08-18 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:41:00