جاوید میانداد نے عمران خان سے معافی مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

جاوید میانداد نے عمران خان سے معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جاوید میانداد نے عمران خان سے معافی مانگ لی تفصیلات جانئے: DailyJang

جاوید میانداد نے اپنے تازہ بیان میں اپنے سابق کپتان عمران خان سے معافی مانگ لی۔

لیجنڈ بیٹسمین نے ایک ویڈیو بیان میں عمران خان پر کڑی تنقید کی تھی اور کہا تھاکہ تم نہیں، میں تمہارا کپتان تھا۔دوسری طرف سابق کپتان لیجنڈ بیٹسمین کی معذرت سے پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے بھانجے فیصل اقبال کو بلوچستان کرکٹ ریجن کا کوچ مقرر کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید میانداد نے وزیراعظم سے معذرت کر لی -جاوید میانداد نے وزیراعظم سے معذرت کر لی -لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے وزیراعظم پر لگائے گئے سنگین الزامات اور سخت بیان پر معافی مانگ لی۔ ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے عمران خان سے متعلق اپنے ریمارکس پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا اگر میں نے …
مزید پڑھ »

سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کر لیسخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی۔
مزید پڑھ »

جاوید میانداد نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوجاوید میانداد نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردومیری بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ان لوگوں سے اور خاص طور پر وزیراعظم عمران خان سے معذرت خواہ ہوں، میاں داد
مزید پڑھ »

سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کر لیسخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-13 21:11:58