جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیا JavedLatif NAB Inquiry Challenge pmln_org
میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری جاری ہے۔ ردعمل میں انہوں نے نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نیب نے غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام پر انکوائری شروع کی، الزامات پر اینٹی کرپشن اپنی تحقیقات بند کرچکا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مسلم لیگ ن کا ایم این اے ہونے کی بنا پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، نیب کو ممکنہ انتقامی کاروائی سے روکا اور ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی جائے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاویدلطیف سمیت 7افراد کے خلاف آمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری جاری ہے، نیب نے جاوید لطیف کو دوبارہ طلب کرکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب انکوائری کو چیلنج کردیالاہور: مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
جاوید لطیف کا نیب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوعجاوید لطیف کا نیب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیب کو وارنٹ سے قبل جاوید لطیف کو آگاہ کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ میں جاوید لطیف کی نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کے خلاف درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: نیب کو جاوید لطیف کے وارنٹ جاری کرنے سے قبل آگاہ کرنیکا حکم
مزید پڑھ »
نیب کو وارنٹ گرفتاری سے قبل جاوید لطیف کو آگاہ کرنے کا حکملاہور: عدالت نے نیب کو وارنٹ گرفتاری سے قبل ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: نیب کو جاوید لطیف کے وارنٹ جاری کرنے سے قبل آگاہ کرنیکا حکملاہور ہائیکورٹ: نیب کو جاوید لطیف کے وارنٹ جاری کرنے سے قبل آگاہ کرنیکا حکم Pakistan Lahore PMLN JavedLatif NAB LahoreHighCourt president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK
مزید پڑھ »