وفاقی وزیر صنعت سے جاپانی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات، آٹو موبائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے جاپانی کمپنیوں کو آٹو سیکٹر کی برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں جاپانی آٹو سیکٹر کی برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر پر کمپنیوں کے نمائندوں نے تشویش کا اظہار کیا۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں کے حقیقی مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں گے، رعایتیں اور مراعات اب برآمدی حجم سے منسلک ہوں گی، صنعتوں کو ہنرمند افرادی قوت برآمد کر کے آمدنی میں اضافے پر توجہ دینی چاہیے، حکومت آٹو موبائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گی۔
رانا تنویر حسین نے کہا کہ مقامی صنعتیں دیگر کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس ادا کر رہی ہیں، مقامی صنعتوں کو نئی برآمدی منڈیوں کی تلاش میں سہولت دی جائے گی، عالمی منڈی میں مقابلے کے لیے مقامی صنعتوں کو اپنے معیار کو بہتر بنانا ہوگا، آٹو موبائل انڈسٹری کو اپنی برآمدات بڑھانے کے لیے متحرک ہونا ہوگا، حکومت صنعتوں کو زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے لیے مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے۔Feb 25, 2025 09:28 AMکراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلیوفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنی روح کو تقویت دیں۔یہ مضمون آپ کو زندگی میں اپنے اندر کی روشنی کو تلاش کرنے اور ایک امیجٹ زبان میں اپنی روح کو تقویت دینے کے لیے مشورہ دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
فوجی ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خود مختار بننے میں 12 تا 15 سال لگے گاوزیراعظم اور وزیر خارجہ عارف عزیز نے اقوام متحدہ میں ایک اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی صورت میں عدم اطمینان کے خلاف ہے اور غزہ میں انسانی حقوق کی بے حرمتی کی مذمت کی۔ انہوں نے اسرائیل پر سفاکانہ رویے سے restraint کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خود مختار بننے میں 12 تا 15 سال لگے گا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہبھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »
انسان نما استحسان کی تکنیک اور اس کے پیچھے بنیادی خیالاتیہ مضمون انسانی ذہانت کی مصنوعی صورت میں، یعنی انسانی ذہانت کو ماحولیات میں منتقل کرنے پر مرکوز ہے اور اس کی بنیادی خصوصیات اور استعمالات کی وضاحت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
سجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزبھارت کی سجی کی تیجی کوارٹر میں گھاٹ بڑھ گیا، کیونکہ اس نے زomato اور Zepto کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے ریتھا کی تجارت میں سرمایہ کاری کی۔
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت میں کمیبرینٹ اور WTI خام تیل کی قیمت میں کمی آئی، کیونکہ امریکہ میں تیل کی ذخائر میں اضافہ ہوا اور ٹارریف کے خدشات نے رجحان کو کمزور کر دیا۔
مزید پڑھ »