بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا

انڈونیشیا نے پاکستانی گوشت کو عالمی مارکیٹ میں تسلیم کرتے ہوئے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے کم قیمت گوشت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

انڈونیشیا نے پاکستان سے ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل فوڈ ایجنسی انڈونیشیا کے سربراہ نے پاکستانی گوشت کی خریداری کی تصدیق کر دی۔ رواں سال انڈونیشیا کا ایک لاکھ 80ہزار میٹرک ٹن بیف اور ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کے گوشت کی درآمد کا ہدف ہے۔ ، کم قیمت پر دستیابی نے پاکستان کو انڈونیشیا کی پہلی ترجیح بنا دیا ہے۔

گوشت کی برآمد سے پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ متوقع ہے جبکہ پاکستانی گوشت کی برآمد سے ملکی معیشت کو فروغ بھی ملے گا۔Feb 19, 2025 09:44 AMمصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ؛ گاڑی سے برآمد جلی ہوئی لاش کس کی ہے؟لاہور میں 50 فیصد رکشہ ڈرائیورز کے پاس لائسنس نہ ہونے کا انکشافٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، وزیراعظمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی فرانس میں سفارتخانہ نے کشمیر солиڈارٹی ڈے منایاپاکستان کی فرانس میں سفارتخانہ نے کشمیر солиڈارٹی ڈے منایافرانس میں پاکستانی سفارتخانہ نے کشمیر کی Solidarity Day کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا۔ اس پروگرام میں پاکستانی ڈیاسپورائے، بیرون ملک کشمیری، اکیڈمک اور صحافیوں نے کشمیر کے لوگوں کی خود فیصلہ کا حق کے لیے 7 دہائیوں کی جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے بین الاقوامی کمیونٹی اور میڈیا کو بھارت کی غیرقانونی قباحت کے تحت جموں و کشمیر میں صورتحال کو اجاگر کرنے اور بھارت کو مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے ذمہ دار ٹھernos کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

خوشحال خان نے باکسنگ میں بھی فتح حاصل کیخوشحال خان نے باکسنگ میں بھی فتح حاصل کیپاکستانی اداکار خوشحال خان نے لاہور میں منعقد ہونے والے عالمی باکسنگ مقابلے میں بشر خان کو شکست دیتے ہوئے باکسنگ کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاپاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاآئی سی سی نے بھارت اور بنگلا دیش میچ کی نشریات کے دوران لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کے خلاف بڑا مظاہرہوائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کے خلاف بڑا مظاہرہواشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک بڑا مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور 'خالصتان' کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ بھارت کی دیگر اقلیتی کمیونٹیز بھی مودی کے خلاف نعرے بازی میں شامل ہوئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی اقلیتوں کے حقوق کو نظر انداز کر کے ان کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں، اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر ٹرمپ کو اس صورتحال کی شدید مذمت کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

سجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزسجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزبھارت کی سجی کی تیجی کوارٹر میں گھاٹ بڑھ گیا، کیونکہ اس نے زomato اور Zepto کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے ریتھا کی تجارت میں سرمایہ کاری کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:48:19