وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کے خلاف بڑا مظاہرہ

عالمی خبریں خبریں

وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کے خلاف بڑا مظاہرہ
مظاہرہنریندر مودیاقلیتی حقوق
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک بڑا مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور 'خالصتان' کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ بھارت کی دیگر اقلیتی کمیونٹیز بھی مودی کے خلاف نعرے بازی میں شامل ہوئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی اقلیتوں کے حقوق کو نظر انداز کر کے ان کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں، اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر ٹرمپ کو اس صورتحال کی شدید مذمت کرنی چاہیے۔

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک بڑا مظاہرہ ہوا۔

مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور "خالصتان" کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ بھارت کی دیگر اقلیتی کمیونٹیز بھی مودی کے خلاف نعرے بازی میں شامل ہوئیں۔ مظاہرے کے دوران چند بھارتی شہری مودی کے حق میں بھی نعرے لگاتے نظر آئے، جس سے دونوں طرف کے مظاہرین کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی اقلیتوں کے حقوق کو نظر انداز کر کے ان کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں، اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر ٹرمپ کو اس صورتحال کی شدید مذمت کرنی چاہیے۔ اس دوران خالصتان کے پرچم بھی لہرائے گئے۔Feb 13, 2025 02:03 AMجرمنی؛ افغان شہری نے ہڑتال پر بیٹھے 28 مزدوروں کو کچل دیا30 برسوں میں سب سے زیادہ صحافی گزشتہ برس قتل ہوئےامریکی صدر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مظاہرہ نریندر مودی اقلیتی حقوق خالصتان امریکہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

البانیا کا ویٹی کن کی طرز پر ’صوفی ریاست‘ قائم کرنے کا اعلانالبانیا کا ویٹی کن کی طرز پر ’صوفی ریاست‘ قائم کرنے کا اعلانالبانیا کے وزیر اعظم نے مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے ویٹی کن طرز پر بیکتاشی فرقے کے لیےریاست قائم کرنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کی سربراہی میں متعلقہ حکام نے کراچی میں پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤں اور 12 پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے۔
مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہبھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہمظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن بل آزاد شہریوں کیلیے خطرہ ہے، عمر ایوب کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خطڈیجیٹل نیشن بل آزاد شہریوں کیلیے خطرہ ہے، عمر ایوب کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خطڈیجیٹل نیشن بل پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے، اختلافی نوٹ
مزید پڑھ »

ترکی صدر اسلام آباد میں دو روزہ دورے پر پہنچیں گےترکی صدر اسلام آباد میں دو روزہ دورے پر پہنچیں گےترکی کے صدر رجب طیب آردوغان وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آج (水曜日) اسلام آباد پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:58:45