پاکستانی اداکار خوشحال خان نے لاہور میں منعقد ہونے والے عالمی باکسنگ مقابلے میں بشر خان کو شکست دیتے ہوئے باکسنگ کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا اعلان کیا۔
پاکستانی اداکار خوشحال خان نے اداکاری کے بعد اب باکسنگ کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا زبردست انداز میں اعلان کر دیا۔
لاہور میں منعقد ہونے والے ایک عالمی باکسنگ مقابلے میں خوشحال خان نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بشر خان کو شکست دی۔ اس شاندار کامیابی پر خوشحال خان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہیں جیت کے بعد جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تاریخی لمحے پر خوشحال خان کے دوست اور ساتھی فنکار علی رضا اور سحر حیات بھی انہیں سپورٹ کرنے کے لیے موجود تھے۔ دونوں نے خوشحال کی فتح پر ان کے ساتھ خوشی منائی اور اس موقع کو یادگار بنایا۔مداحوں کا کہنا ہے کہ خوشحال خان نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک شاندار اداکار ہیں بلکہ باکسنگ جیسے سخت کھیل میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں۔Jan 27, 2025 05:45 PMسیف علی خان پر حملہ، پولیس کی غیر ذمہ داری سے بے گناہ نوجوان کی زندگی تباہ ہوگئیشراب نوشی یا پبلسٹی اسٹنٹ؟ میرا جی معمر رانا کے دفاع...
خوشحال خان باکسنگ لاہور بشر خان فتح
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکواڈور کا جوشنatan نارواjz ٹور ڈاؤن انڈر میں فاتح بنےایکواڈور کے سائکلسٹ جوشنatan نارواjz نے 2023 کے ٹور ڈاؤن انڈر میں فاتح بن کر تاریخ رقم کی ہے، جبکہ آسٹریلیا کے سامی ولسفور نے تیسری مرحلے فتح حاصل کی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیانومنتخب صدر نے حال ہی میں اپنی خود کی کرپٹو کرنسی بھی لانچ کی تھی
مزید پڑھ »
بھارت نے سیڈنی میں دوسرے دن آسٹریلیا پر فتح حاصل کیبھارت نے دوسرے دن سیڈنی میں آسٹریلیا پر فتح حاصل کی۔ انہوں نے آسٹریلیا کو 181 رنز پر آؤٹ کرتے ہوئے 145 رنز کی برتری حاصل کی۔
مزید پڑھ »
یازید العرجی نے ڈاکر رالی کے چوتھے مرحلے میں فتح حاصل کی۔سعودی racer یازید العرجی نے ڈاکر رالی کے چوتھے مرحلے میں فتح حاصل کی، جس میں ناصر العتّیہ رابر کی مجموعی رینکنگ میں ساتویں جایا. موٹر سائیکل کی श्रेणी میں آسٹریلیائی ڈیونیل سوانڈرز نے چوتھی فتح حاصل کی.
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہمبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھ »