جاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ

کرنے کا اعلان کردیا،ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2 ہزارامریکی ڈالرہے جس سے 50 ٹیسٹ ممکن ہیں ،جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس2 فروری کو پاکستان پہنچیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے وزارت قومی صحت نے پاکستان میں جاپانی سفیر سے رابطہ کیا ہے ،حکومت نے جاپان سے کروناوائرس ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کی درخواست کی جس پر جاپان نے کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔

جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کردیا،ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2 ہزارامریکی ڈالرہے جس سے 50 ٹیسٹ ممکن ہیں ،جاپان حکومت کرونا ٹیسٹنگ کٹس 31 جنوری کو پاکستان کےلئے روانہ کرے گی،جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس2 فروری کو پاکستان پہنچیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، چین نے پاکستان کو اہم ترین چیز بھیج دی ، پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیاکرونا وائرس، چین نے پاکستان کو اہم ترین چیز بھیج دی ، پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس
مزید پڑھ »

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوچین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا
مزید پڑھ »

پاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئیپاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئیپاکستان: کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئی Pakistan Alert Suspected coronavirus Cases Reaches Coronarvirus MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پمزہسپتال سے فرار،ہسپتال ترجمان کی تصدیقکرونا وائرس کا مشتبہ مریض پمزہسپتال سے فرار،ہسپتال ترجمان کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان پمز ہسپتال سے فرار ہو
مزید پڑھ »

چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقچین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقکرونا وائرس کا شکارچاروں پاکستانی طلبہ کا علاج جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:03:57