جب حقیقی والدین کی تلاش کرنے والی خاتون کے والد ان کے ’فیس بُک فرینڈ‘ نکلے

پاکستان خبریں خبریں

جب حقیقی والدین کی تلاش کرنے والی خاتون کے والد ان کے ’فیس بُک فرینڈ‘ نکلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

جب تامونا موسیریڈز کو پتا چلا کہ انھیں شاید کسی نے بچپن میں گود لیا تھا تو انھوں نے ایک گہری سانس بھری اور فون ملایا۔

وہ جانتی تھیں کہ شاید پریوں کی کہانی کی طرح ان کا اپنے بچھڑے والدین سے دوبارہ ملنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکے گا۔تامونا اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ فون پر موجود خاتون نے چیخنا چِلانا شروع کر دیا اور کہا کہ انھوں نے ’کسی بچے کو پیدا نہیں کیا۔‘وہ کہتی ہیں ’میں ہر چیز کے لیے تیار تھی لیکن اس خاتون کا ردعمل میری سوچ سے بھی بہت آگے تھا۔‘

تھوڑی تلاش کے بعد انھوں نے فیس بُک پر ایک گروپ بنایا جس کا نام تھا ’میں تلاش میں ہوں۔‘ اس کا مقصد حقیقی والدین کو ڈھونڈنا تھا۔ یہ اسی عرصے کی بات ہے جب تامونا کی پیدائش ہوئی تھی۔ انھوں نے اس حوالے سے فیس بک پر پہلے ہی بتایا ہوا تھا۔ انھوں نے تامونا کو کہا کہ ’آپ پوسٹ کو ہٹا دیں‘ لیکن ساتھ ہی اس پر آمادگی کا اظہار کیا کہ وہ ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں گی۔ایک ہفتے کے بعد ڈی این اے کا رزلٹ آ گیا اور پتا چلا کہ فیس بُک والی خاتون اور تامونا دونوں کزنز ہیں۔ یہ ایک ثبوت تھا جس سے تامونا اپنی والدہ کو راضی کر سکتی تھیں کہ وہ اس حقیقت کو تسلیم کریں اور انھیں ان کے اصل والد کا نام بتائیں۔وہ اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ پہلے دو ماہ حیران کن تھے۔ ’مجھے یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب میرے ساتھ ہو رہا ہے۔ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ...

اس دن کے بارے میں بتاتے ہوئے تامونا کہتی ہیں کہ وہ شاک کی حالت میں تھیں اور جب وہ گورگن کے گھر کے دروازے پر پہنچیں تو حیرت انگیز طور پر وہ بالکل پُرسکون ہو گئیں۔ پھر جب وہ بیٹھ کر بات کرنے لگیں تو انھیں پتا چلا کہ ان کی بہت سی دلچسپیاں ایک جیسی ہیں۔ گورگن جو کہ کبھی سٹیٹ بیلے میں ایک معروف ڈانسر تھے یہ سن کر خوش ہوئے کہ تامونا کی بیٹی بھی اس کام میں دلچسپی رکھتی ہیں۔بائیں جانب تامونا اپنی سوتیلی بہن کے ساتھ موجود ہیں جبکہ دائیں جانب ان کی کزن ہیں۔ انھیں ان دونوں خواتین سے ان کے والد نے متعارف کروایا

اس کے والد اور والدہ کسی تعلق میں نہیں تھے، بس کچھ وقت کے لیے ہی ملے تھے۔ ان کی والدہ بہت شرمندہ تھیں اور اس وجہ سے انھوں نے اسے چھپانے کا فیصلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندخاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندویلز کے ایک رہائشی کے ساتھ ایسا ہوا اور وہ اس خزانے کی تلاش کے لیے کچرے سے بھری پوری پہاڑی کو صاف کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشآسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشمجوزہ قانون میں خلاف ورزی کرنے والی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر لاکھوں ڈالرز کے جرمانے عائد کرنے کی بات بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

ماہم امجد، والد کے قتل کے ملزم کی تلاش میں بھرپور ساتھماہم امجد، والد کے قتل کے ملزم کی تلاش میں بھرپور ساتھاداکارہ ماہم امجد نے برسوں قبل قتل ہونے والے اپنے والد کے قتل کے ملزم کی تلاش میں بھرپور ساتھ کا مطالبہ کیا ہے۔ 26 اگست 2008 کو کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹیٹ لائف کی عمارت میں ماہم امجد کے والد اور سٹیٹ لائف کمپنی کے ریجنل چیف محمد احمد امجد کو دس گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیاٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیاپہلوانی کے مقابلے کرانے والی 76 سالہ خاتون کو وزیر تعلیم نامزد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:48:17