ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پہلوانی کے مقابلے کرانے والی 76 سالہ خاتون کو وزیر تعلیم نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کے لیے لینڈا میک میہن اور محکمہ تجارت کے لیے ہاورڈ لٹنک کے ناموں کا اعلان کردیا۔

63 سالہ ہاورڈ لٹنک اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کے شریک سربراہ اور ٹرمپ کی نئی ٹیم چناؤ میں اہم کردار ادا کر رہے ہی،قبل ازیں یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ہاورڈ لٹنک کو امریکا کا وزیرِ خزانہ مقرر کیا جا سکتا ہے تاہم اس عہدے کے لیے ایک اور سرمایہ کار کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
مزید پڑھ »

موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاموبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاشہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو دیکھنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »

پروٹیز کیخلاف سیریز؛ فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشنپروٹیز کیخلاف سیریز؛ فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشنوائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں
مزید پڑھ »

نائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ بحال کردیانائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ بحال کردیانائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہد بحال کردیا
مزید پڑھ »

کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیاکھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیامتحدہ عرب امارات میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ کلاسک ٹورنامنٹ میں 9 ممالک نے شرکت کی
مزید پڑھ »

فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ معطلفلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ معطلاوفر کاسف نے اسرائیلی حکومت کو غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:21:52