نائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہد بحال کردیا
اعتراف جرم کے بدلے میں خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ امریکی وزیردفاع نے منسوخ کردیا تھاامریکا کی فوجی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ نائن الیون حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھیوں ولید بن عطش اور مصطفیٰ الحوساوی کے اقبالِ جرم کے بدلے پھانسی نہ دینے کے معاہدے کی منسوخی کو کالعدم قرار دیدیا۔
پینٹاگان کے پریس سیکرٹری میجر جنرل پیٹ رائڈر نے فی الوقت کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی اس فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔سے ایک سرکاری اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر آگاہ کیا کیوں کہ جج ائیر فورس کرنل میتھیو میک کال کا یہ فیصلہ ابھی عوامی طور پر شائع نہیں کیا گیا اور نہ ہی سرکاری طور پر اعلان سامنے آیا ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب تک اس فیصلے کو چیلنج نہیں کیا جاتا نائن الیون کے یہ تینوں ملزمان گوانتاناموبے میں واقع امریکی فوجی عدالت میں درخواستیں دے سکتے ہیں۔ تاہم دو روز بعد ہی امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے اس مقدمے کی نگرانی کرنے والی سوزن سکالیئر کو لکھے گئے ایک میمورنڈم میں کہا تھا کہ میں ان تینوں ملزمان کے ساتھ معاہدوں سے دستبردار ہوتا ہوں جن پر آپ نے 31 جولائی 2024 کو مذکورہ کیس کے حوالے سے دستخط کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی فوجی جج نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کے ساتھ ڈیل بحال کردیاستغاثہ نے سزائے موت کی درخواست نہ کی تو بدلے میں ملزمان جرم قبول کرلیں گے، رپورٹ
مزید پڑھ »
عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیعدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
جج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارجعدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »