جج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

جج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد خیبرپختونخواہ حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردی، جس کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرکے چار روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیاگیا۔

عدالت میں سماعت کے دوران دو مرتبہ بلائے جانے کے باوجود ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے چاروں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے دائر درخواستیں عدم پیروی پر خارج کرنے کا حکم سنا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارججج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارجگرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کا جسمانی ریمانڈ منظور
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »

صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہصیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہصیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیاچند ماہ قبل فردوس جمال نے ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیااسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیاتحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیایہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:33:25