جب مارشل لا لگتے ہیں سب ہتھیارپھینک دیتے ہیںپارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان خبریں خبریں

جب مارشل لا لگتے ہیں سب ہتھیارپھینک دیتے ہیںپارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 سے متعلق دائر 10 درخواستوں پر سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب مارشل

لاء لگتے ہیں توسب ہتھیارپھینک دیتے ہیں، جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ججز اپنا حلف بھول جاتے ہیں اور یہاں اس کمرہ عدالت میں ایسے ججوں کی کتنی تصویریں لگی ہیں اور ہم سب انکو بھول جاتے ہیں اورپارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہے، مارشل لا کے خلاف بھی تب درخواستیں لایاکریں، وہاں کیوں نہیں آتے؟ اس عدالت نے کئی بار مارشل لا کی توثیق کی ہے۔ظفر علی شاہ کیس میں ایک فرد واحد کو سپریم کورٹ نے اختیار دے دیا ، کیا درخواست گزار اس کی حمایت کرتے ہیں؟ مولوی تمیز الدین، دوسو، نصرت بھٹو اور ظفر علی شاہ کے کیسز...

کہ آپ سب نے اپنے جوابات قلمبند کر دیئے ہیں، ہمارے سامنے اٹارنی جنرل اور سینئر وکلا ہیں، سب کوسنیں گے۔سماعت کے دورا ن وکیل اکرام چوہدری نے سابق وزیراعظم سے متعلق خبر پڑھ کر سنائی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ وہ خبریں نا پڑھیں جن کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، عدالت کو سیاسی بحث کے لیے استعمال نہ کریں،یہاں سیاسی تقریر نہ کریں،سیاسی تقریر کرنی ہے تو میڈیا موجود ہے اس کے سامنے جا کرکریں، قانونی دلائل دیجیے، یہ دلیل دیں کہ پارلیمنٹ نے کیسے عدلیہ کا حق سلب کیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کچھ لوگوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفروضوں کی نہیں حقیقت کی زبان جانتا ہوں چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مفروضوں کی نہیں حقیقت کی
مزید پڑھ »

اس قانون کا اثربالخصوص چیف جسٹس اور ان کے 2سینئر ججز پر ہوتا ہے چیف جسٹس پاکستان کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں کہاہے کہ اس قانون کا اثربالخصوص چیف جسٹس اور ان کے
مزید پڑھ »

فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹسفوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹساس قانون کا اثر چیف جسٹس اور دیگر 2ججز پر ہوتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 04:21:11