جتھے بندی کا رجحان

پاکستان خبریں خبریں

جتھے بندی کا رجحان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

جنگل میں آباد جانوروں کے طرززندگی پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین نے بہت پہلے یہ راز پا لیا تھا کہ جانور تنہائی۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang

وائلڈ لائف پر تحقیق کرنے والوں نے خاصی جستجو کے بعد ان وجوہات اور اسباب کی فہرست مرتب کی جو جانوروں کو جتھے اور غول کی شکل میں رہنے پر مائل کرتی ہیں۔

ایک جانور یا ایک پرندہ کتنا ہی محتاط کیوں نہ ہو، اس کی نظر دھوکا کھا سکتی ہے مگر جب کئی آنکھیں خطرے کو بھانپ سکتی ہوں اور اردگرد کے ماحول پر گہری نظر رکھے ہوئے ہوں تو چکما دینا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ جنگل کا کوئی بھی جانور کسی ضابطے اور اصول کا پابند نہیں ہوتا اور نہ ہی کسی قسم کی حدود وقیود کو تسلیم کرتا ہے اس لئے وہ اپنے مسکن کو ’’نو گو ایریاز‘‘ میں بدل دیتے ہیں تاکہ وہ یہاں جیسے چاہیں اپنی تند امنگوں کو پالیں پوسیں اور جب دل چاہے کسی کا ماس نوچیں۔ ماہرین کے مطابق جانوروں کے جھنڈ تشکیل پانے کی تیسری بڑی وجہ خوراک کا حصول ہے۔

جانوروں کی گروہ بندی کا چوتھا سبب شکار کا حصول ہے۔ جنگل میں ہر جانور بیک وقت شکار بھی ہوتا ہے اور شکاری بھی۔ زندگی کا دار و مدار محض اس بات پر ہوتا ہے کہ کسے کب شکار کرنے کا موقع پہلے میسر آتا ہے۔ گروہ کی شکل میں بڑے جانوروں کو بھنبھوڑنے کا یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ آپ نظروں میں نہیں آتے۔ اگر دو چار چھوٹے جانور مل کر کسی چیتے کو مار ڈالیں تو ان کی نشاندہی ہو سکتی ہے اور چیتے کا خاندان بدلہ لے سکتا ہے لیکن حملہ آوروں کی تعداد سینکڑوں میں ہو تو قاتل کا سراغ نہیں لگایا جا سکتا۔

قانون خواہ کتنا ہی ضعیف اور ناتواں کیوں نہ ہو، اس کی پکڑ میں آنے کا خوف رہتا ہے اور یہی خوف دراصل انسانی معاشرے میں امن و امان کا ضامن ہے مگر اس خوف کو گروہ بندی، گینگ اور جتھے کی شکل میں زائل کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاقچار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاقچار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق Russia Ukraine Leaders Agreed Ceasefire FourWayTalks Paris EmmanuelMacron AngelaMerkeICDU
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹساسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹساسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، طبی امداد نہ ملنے پر 6 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، طبی امداد نہ ملنے پر 6 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردووکلاء کا صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پر تشدد اور اسپتال میں توڑ پھوڑ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا واقعہ کا نوٹس
مزید پڑھ »

آنکھوں کو دھوکا دینے والی تصویر - Amazing - Dawn Newsآنکھوں کو دھوکا دینے والی تصویر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان :امریکی بیس کے باہر دھماکا ،5افراد زخمیافغانستان :امریکی بیس کے باہر دھماکا ،5افراد زخمیافغانستان میں امریکی فوجی بیس کے باہر خودکش دھماکے سے 5افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ افغان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31