پوری دنیا کے انٹرنیٹ صارفین کا سر چکرا دینے والی تصویر کا درست جواب جانیں
اوپر موجود تصویر کچھ عرصے پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں 2 افراد ایک دفتر میں موجود ہیں۔یعنی ایسا لگتا ہے کہ لڑکیوں کا لباس اور جوتے پہنے مرد ساتھی نے اپنا سر لڑکی کے کندھے پر رکھا ہوا ہے۔
درحقیقت یہ تصویر برازیل کے ایک چینل سے تعلق رکھنے والے 2 صحافیوں کی ہے جو پہلے انسٹاگرام پر پوسٹ ہوئی اور پھر ریڈیٹ اور imgur کے ساتھ ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔اگر آپ غور سے تصویر دیکھیں تو سمجھ میں آئے گا کہ وہ کس طرح آنکھوں کو دھوکا دے رہی ہے۔ درحقیقت کیمرے کا زاویہ ایسا ہے جس نے لوگوں کو دھوکے میں ڈال دیا ہے کیونکہ مرد تو کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جبکہ لڑکی اس کے پیچھے کھڑی ہوئی ہے۔اور یہ حیران کن بھی نہیں کیونکہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانی دماغ اکثر زاویوں کو سمجھنے میں غلطی کرسکتا ہے اور انسان مطلب الٹ سمجھ لیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیابرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق کھلاڑی میچ کے آغاز پر ہی اشارہ دیتا جو اس بات کی تصدیق ہوتی کہ میچ کا ایک مختص حصہ فکس ہو چکا ہے جس کے عوض کھلاڑی کو تقریباً 15 ہزار برطانوی پاؤنڈ ملتے تھے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا فیصل جاوید، شہباز گل، احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مسلمانوں کے سوا غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا ترمیمی بل منظورنئی دہلی : بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینے کی اجازت ہوگ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
مزید پڑھ »
غیر مسلم تارکین کو شہریت دینے کا بل، بھارت میں مظاہرے زور پکڑ گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »