ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا، فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا، فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے بغیر مکمل نہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔

انکا کہنا تھا کہ نسٹ کا منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا اور وزیراعظم دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کے مواقع پیدا ہوں گے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خصوصی ٹیکنالوجی زون تخلیقی ذہنوں کو مل بیٹھنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا اور خصوصی ٹیکنالوجی زون علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نسٹ میں خصوصی ٹیکنالوجی زون کا افتتاح خصوصی اہمیت کا مظہر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسینپاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »

55 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ55 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ
مزید پڑھ »

’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیاسراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیاسراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 00:50:36