نیوزالرٹ: DunyaNews DunyaUpdates
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے آڈیو لیکس کی صداقت اور عدلیہ کی آزادی پر پڑنے والے اثرات کی تحقیقات کی جا سکیں گی، کمیشن 30 روز میں مبینہ آڈیوز پر تحقیقات مکمل کرے گا۔ تین رکنی انکوائری کمیشن سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ کے جج کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کرے گا، کمیشن سابق وزیر اعلیٰ کی ایک وکیل کے ساتھ گفتگو کی آڈیو کی تحقیقات بھی کرے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی جانب سے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیلاسلام آباد : وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔
مزید پڑھ »
سوات اسکول وین واقعہ: حکومت کا سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نفسیاتی معائنے کا فیصلہاسکول وین پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سکریٹری اور ڈی آئی جی انویسٹیگیشن پر مشتمل دو رکنی کمیٹی قائم کردی.
مزید پڑھ »
عمران خان کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہڈاکٹر یاسمین اور میری بہنوں نے لوگوں کو اندر جانے سے روکا۔ جو کچھ ہوا ہے اس پر تحقیقات بہت ضروری ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan
مزید پڑھ »
عمران ریاض بازیابی کیس: سر ایجنسی کو بلائیں وکیل ہم ایجنسی کو کیوں بلائیں؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ04:45 PM, 18 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے پولیس کو کل تک
مزید پڑھ »