جدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا Jeddah EidulAdha2020 Prayers Mosques Arrangements CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے جدہ میں مساجد کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل شیخ ماجد شراحیلی نے بتایا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال جامع مساجد کے علاوہ عام مساجد میں بھی عید کی نماز پڑھی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ تمام مساجد میں عید کی نماز کا اہتمام کرنے کا فیصلہ مقامی شہریوں اور مقیم
غیرملکیوں کو نئے کورونا وائرس سے بچانے کی خاطر کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ عید کی نماز پڑھانے اور خطبہ دینے کے لیے آئمہ اور خطیبوں کا انتخاب کر لیا گیااور عید الاضحی کے اجتماعات میں سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے ہر نمازی کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ حفاظتی ماسک پہنے اور اپنے ساتھ جائے نماز لائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں پولیس کی حراست میں اقدام قتل کے ملزم کی موتاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں تھانہ مناواں پولیس کی حراست میں اقدام قتل کا ملزم مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی .مئی تک چینی کی مجموعی پیداوار 48 لاکھ
مزید پڑھ »