جس آبائی گھر میں ان کی پرورش ہوئی، وہ اپنے محلے میں ’’ پھولوں والی حویلی‘‘ کے نام سے مشہور تھا
ملتان کی تاریخی، ثقافتی، روحانی، علمی، ادبی اہمیت دنیا بھر میں اپنا مقام رکھتی ہے، یہ سرزمین بصیرت کے نور سے دمکتی ہے۔ بہار کا موسم آتے ہی یہاں ہر طرف خوشبودار پھل اور پھول کھلنے لگتے ہیں، ایسے میں بہائو الدین ذکریا ملتانیؒ کے روضے کی جالیوں سے باہر جھانکنے والی کرنوں سے سورج بار بار آ کر منہ دھوتا تھا، اسی دوران 30 اپریل 1939ء کے ایک مبارک دن بیرون پاک گیٹ ملتان کے ایک پرانی طرزکے مکان میں حاجی قاسم علی کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا نام محمد اسلم رکھا گیا جو بعد میں ڈاکٹر اسلم انصاری...
ڈاکٹر اسلم انصاری نے شاعری کا باقاعدہ آغاز ساٹھ کی دہائی میں کیا۔ وہ ایک صاحبِ طرز شاعر، بالغ نظر نقاد، سنجیدہ ماہر اقبالیات اور اہم محقق تھے۔ وہ ہمارے عہدکی پہچان، جدید اُردو غزل کی معتبر آواز اور فارسی، اُردو، انگریزی ادبیات و علمیات کے شناور تھے۔ وہ اپنی ذات میں ایک پورا ملتان لیے پھرتے تھے، ڈاکٹر صاحب نے شاعری، تنقید و تحقیق، اقبالیات، کالم نگاری اور ڈراما نگاری کے میدان میں خود کو ملتان کی نمایندہ شخصیت کے طور پر...
مگر قدرت نے اسے صداقت کے شعری اظہار کا ایسا بے نظیر سلیقہ ودیعت کر رکھا ہے کہ اس عہد کی صداقت اس کی شاعری میں منتقل ہوکر ہر عہد کی صداقت قرار پاتی ہے۔ دراصل وہ لمحہ موجود یا لمحہ گزراں کو ماضی کی روایات اور مستقبل کے امکانات سے مربوط کے تخلیق شعر کرتا ہے۔ جب اس عہد کی جدید امیجری، جدید علامتیں اور جدید استعارے اسلم کی گہری عصری بصیرت اور آفاق گیر تفکر کے حوالے سے اس کے شعر میں وارد ہوتے ہیں تو اظہار و ابلاغ اور رنگ وآہنگ اور معنی و مفہوم کا وہ معجزہ تشکیل پذیر ہوتا ہے جس کا نام ’’خواب و...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیںاعجاز اسلم نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »
فالج سے متاثر ہونے کے بعد دو گھنٹے میں علاج شروع کرادینا بہت اہم ہے، ڈاکٹرنصراللہ میمنمعروف نیورولوجسٹ اور سول اسپتال کراچی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نصراللہ میمن سے گفتگو
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہیددرازندہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا
مزید پڑھ »
دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہریناپنے بہترین دوستوں کے ساتھ رہنا فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم عنصر ہے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »