جدید ٹیکنالوجی سے متحدہ عرب امارات میں ہزاروں سال پرانے آثار دریافت

Uae خبریں

جدید ٹیکنالوجی سے متحدہ عرب امارات میں ہزاروں سال پرانے آثار دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ماہرین کے مطابق یہ خطہ کانسی کے عہد سے لے کر اسلامی دور تک انسانی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔

ماہرین آثار قدیمہ نے کسی جگہ کھدائی کیے بغیر متحدہ عرب امارات کے علاقے العین میں ہزاروں سال پرانے آثار کو دریافت کیا ہے۔

اس ماڈل سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ خطہ کانسی کے عہد سے لے کر اسلامی دور تک انسانی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ جی پی آر ٹیکنالوجی نے اس جگہ کی ان تفصیلات کو ظاہر کیا جن کا علم محققین کو نہیں تھا کیونکہ وہ تاریخی آثار وقت کے ساتھ ریت کے ڈھائی میٹر نیچے دب چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیامتحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیاطالبان حکومت نے بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر نامزد کیا
مزید پڑھ »

امریکا میں ہزاروں سال پرانے دیوقامت ہاتھی کی باقیات دریافتامریکا میں ہزاروں سال پرانے دیوقامت ہاتھی کی باقیات دریافتیہ دریافت آئیووا ریاست کے جنوب میں واقع وین کاؤنٹی میں ہوئی ہے
مزید پڑھ »

کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »

ماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہچین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ردعمل مثبت ہے، دوست ممالک اپنے ایگزیکٹو ڈائریکٹرزکے ذریعے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیں گے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافتمصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافتصدیوں سے محفوظ یہ دریافت ہمیں قدیم دلکش ثقافت کے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد کر سکتی ہے، مصری سپریم کونسل
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیامتحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیامولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے سفیر نامزد کیا گیا ہے، افغان وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:59:05