مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے سفیر نامزد کیا گیا ہے، افغان وزارت خارجہ
متحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیاخبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا سفیر نامزد کیا ہے۔
واضح رہے کہ طالبان کی حکومت کو کسی بھی ملک نے سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا ہے، صرف بیجنگ نے رسمی طور پر ایک سفیر کی اسناد کو قبول کیا ہے، طالبان نے پاکستان سمیت کئی ممالک میں سفیروں کو “چارج ڈی افیئرز” کے طور پر بھیجا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہکیمرے کی آنکھ نے جذباتی مناظر کو ریکارڈ کرلیا
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکامامریکا اور یورپی ممالک نے ایران کو روکنے کی سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، امریکا نے ترکیہ پر زور دیا ہےکہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر آمادہ کرے
مزید پڑھ »
'خدا سے دعا کی مجھے سچ دکھائے'، پادری کی اسلام قبول کرنے کی دل چھونے والی کہانیاسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر 45 سالہ آسٹریلوی آرتھوڈوکس پادری گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرلیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے سفارتخانے میں پرچم سرنگوں رکھنے پر ترک سفیر کو طلب کرلیااسماعیل ہنیہ جیسے افراد کے غم کا اظہار اسرائیل کی ریاست برداشت نہیں کرے گی، اسرائیلی وزیرخارجہ کا بیان
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »