جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO

ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 1707 نئے انفیکشنز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔یہ اس سال اپریل سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد ہے۔ جرمنی میں اس عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی

تعداد اب تقریباً دو لاکھ انتیس ہزار بنتی ہے۔ یورپی یونین کے اس سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں بھی اس وبا کی دوسری لہر کے دوران اسی طرح کافی زیادہ نئے کیسز دیکھنے میں آ رہے ہیں، جس طرح حالیہ ہفتوں کے دوران کئی دیگر ممالک میں بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیپنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینککورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینککورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیحکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں مسلسل کمی سامنے آرہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے8مریض جبکہ 513 نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈ Pakistan Coronavirus NewCases DeadlyVirus Deaths CoronaCases Punjab Sindh Balochistan KhyberPk ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:38:01