ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈ Pakistan Coronavirus NewCases DeadlyVirus Deaths CoronaCases Punjab Sindh Balochistan KhyberPk ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6209ہوگئی ہے۔ملک بھر میں 513نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعدمجموعی تعداد 2لاکھ 90ہزار558 ہوگئی جبکہ کورونا ایکٹیوکیسز کی تعداد 11ہزار945ہے اور اب تک 2لاکھ 72ہزار 804افراد کورونا متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں کوروناوائرس کے 725مریضوں کی حالت تشویشنا ک ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے 676مریض صحتیاب ہو ئے جبکہ ملک میں کوروناوائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی شرح93.
1فیصد ہے۔ کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں اور کوروناوائرس کا شکار ہونے والے مریضوں اور کوروناوائرس کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے صوبہ سندھ ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 23 ہزار 670ٹیسٹ ہوئے اور ملک بھر میں کورونا کے 23لاکھ 63ہزار 752ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔سندھ میں کوروناکے سب سے زیادہ 1لاکھ27ہزار6کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب 95ہزار800،خیبرپختونخوا35ہزار 468، اسلام آباد 15ہزار425، بلوچستان12ہزار403، آزادکشمیر2ہزار 219اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
انسانیت سے محبت کا دن دنیا بھر کے طبی عملے کے نامآج دنیا بھر میں انسانیت اور انسان دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، رواں برس اس دن کو کرونا وائرس سے برسر پیکار دنیا بھر کے طبی عملے کے نام کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WorldHumanitarianDay
مزید پڑھ »
سلیم ملک کے سنگین الزامات پر راشد لطیف کا شاعرانہ انداز میں جواب - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے فعال کیسز گیارہ ہزار نو سو پینتالیس رہ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -راولپنڈی / کراچی : ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے …
مزید پڑھ »
ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے قومی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »