ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu

راولپنڈی / کراچی : ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

لاہور میں بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا پانی خوب برسا، ہری پور شہر او رگردونواح میں گرج چمک کی ساتھ بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے، لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہرمریدکے، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، سکھیکھی، سرائے عالمگیر، کالاباغ ، گجرات، قصور اور ساہیوال کے بعض علاقوں میں بارش ہوئی ان علاقوں مزید بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کراچی میں موسم ابر آلود رہےگا، ہلکی بارش کا بھی امکان ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیبدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیبدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشافنوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کیخلاف پردرخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور یورپی ممالک سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر بڑھنے سے کاٹن کی قیمت بڑھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:00:42