نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشاف

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشاف NawazSharif PMLN

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم ہواہے، عدالت نے کہاہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا،عدالت کو بتایاگیاہے کہ وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالا تھا۔

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ عدالت نے کہاکہ وفاقی حکومت اورنہ ہی نیب نے نوازشریف کی سزامعطلی کے بعد عدالت کو آگاہ کیا،نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پر بھی عدالت کو آگاہ نہیں کیاگیا،نوازشریف نے بھی بیرون ملک جانے سے پہلے عدالت سے اجازت نہیں لی ۔عدالت نے کہاکہ نوازشریف کے وکلا درخواست کے قابل سماعت ہونے پر عدالت کو مطمئن نہیں کر سکے ،پنجاب حکومت سے ضمانت میں توسیع نہ ہونے کے بعد نوازشریف کو سرنڈر کرناتھا،نوازشریف پنجاب حکومت کی طرف سے ضمانت میں توسیع نہ کرنے کے حکم چیلنج کرسکتے تھے...

عدالت نے کہا کہ نوازشریف ریلیف کیلئے صرف کلین ہینڈز کے ساتھ عدالت آسکتے ہیں،کیس پر مزید دلائل کیلئے نوازشریف کے وکلا نے مہلت مانگی ،نوازشریف کو مفرورقراردینے کیخلاف سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے - Pakistan - Aaj.tvاسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئینیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ فرش پر گر گئی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

اسلام میں برزخ کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےاسلام میں برزخ کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برزخ یا عالم برزخ کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے، مگر اس کے متعلق مکمل تفصیل بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق
مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش موسم خوشگواراسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش موسم خوشگواراسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:39:28