نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئی

پاکستان خبریں خبریں

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ، ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گر گئی

اسلام آبادنیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ فرش پر گر گئی۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر اور ڈومیسٹک ڈیپارچر کی سیلنگ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔فوٹیج میں نظر آ رہا ہے کہ سیلنگ گرتے ہی بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا۔ پہلے بھی متعدد مواقع پر بارش کا پانی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل ہوتا رہا ہے۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی ناقص تعمیرات کی انکوائری 2 سال سے جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ، بارش سے سیلنگ گر گئینیو اسلام آباد ایئر پورٹ، بارش سے سیلنگ گر گئیسیلنگ گرتے ہی بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنسنواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنسنواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی NawazSharif ToshakhanaReference Islamabad HighCourt Challenged Case NAB pid_gov MoIB_Official pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ؛ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردونیو اسلام آباد ائیرپورٹ؛ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریسپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاری کردیاگیا،اسلام آباد میں آئندہ ہفتے 3 بنچز مقدمات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:49:45