ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد اور ساہیوال سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اس کے علاوہ خیبر پختونخوا اور کشمیر کے اکثر مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بکھر، لیہ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، وزیرستان، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ژوب، موسی خیل اور بارکھان میں بھی باران رحمت متوقع ہے۔ بارش کے باعث جمعرات اور جمعہ کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ مختلف مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
سارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہسارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہ pid_gov SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات ملک بھر میں 670 نئے کیسزکورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات، ملک بھر میں 670 نئے کیسز Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات، ملک بھر میں 670 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
ملک کی سب سے بڑی میڈیسن مارکیٹ سیوریج کے پانی میں ڈوب گئی - ایکسپریس اردومارکیٹ میں پھیلی گندگی اور آلودگی کی وجہ سے ادویات کا معیار بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »