سارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

سارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہ pid_gov SMQureshiPTI

فروغ دینے سے خطے میں غربت کے خاتمے اور لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے میں مدد ملے گی۔ وہ پیر کے روز اسلام آباد میں سارک کے ایوان صنعت وتجارت کے صدر افتخار ملک کی سربراہی میں ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سارک ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہماری

اولین ترجیح ہے مگر بدقسمتی سے سارک ممالک کے درمیان تجارتی حجم بہت کم ہے اور اس کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ افتخار ملک نے وزیر خارجہ کو یقین دلایا کہ ایوان صنعت وتجارت سارک کے صدر کی حیثیت سے وہ سارک ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشش کریںگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک اور بڑی پیش رفتیو اے ای اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک اور بڑی پیش رفتابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دوست ممالک کو رقوم کی واپسی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق چل رہا ہے: حماد اظہردوست ممالک کو رقوم کی واپسی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق چل رہا ہے: حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کو رقوم کی واپسی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق چل رہا ہے۔ سعودی عرب سے تعلقات کی خرابی کی باتیں افواہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ اور پولینڈ کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا نیا معاہدہ - BBC News اردوامریکہ اور پولینڈ کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا نیا معاہدہ - BBC News اردوامریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پولینڈ کے ساتھ ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکی فوجیوں کو جرمنی سے پولینڈ میں تعینات کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:45:42