اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کو رقوم کی واپسی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق چل رہا ہے۔ سعودی عرب سے تعلقات کی خرابی کی باتیں افواہیں ہیں۔
وفاقی وزیر صنعت و پیداور حماد اظہر کا گلشن راوی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے کورونا کی جنگ احسن انداز سے لڑی، آئندہ بھی محتاط رہنا ہو گا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب سے بھائیوں جیسے تعلقات ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔ تعلقات میں خرابی کی باتیں محض افواہیں ہیں۔ وزیر صنعت و پیداور نے کہا کہ ملکی معیشت بحالی کی طرف گامزن ہے۔ کرنٹ اکاؤ نٹ خسارہ 3 ارب ڈالر پر لے آئے ہیں۔ حالیہ قانون سازی سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد ملے گی۔ چینی کی قیمتوں بارے سوال پر حماد اظہر نے کہا کہ بروقت 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئندہ مہینوں میں مہنگائی کم ہوگی۔
وفاقی وزیر حماد اظہر کا یہ بھی کہنا تھا کہ سابق حکومت نے کرنسی کی قیمت کو مصنوعی طور پر قابو میں رکھا جس کی وجہ سے ڈالر کی آج یہ صورتحال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی کا سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمیناناسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سی پیک پراجیکٹ کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
موسم کی مداخلت بھی ٹیم کی بیٹنگ متاثر کرنے کا سبب بنی، عابد علی - ایکسپریس اردوفواد عالم کے آؤٹ ہونے کا شائقین کی طرح ہم سب کو بھی دکھ ہوا، قومی کرکٹر
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
مزید پڑھ »
یتیم خانوں میں موجود لڑکیوں کی شادیوں کا ریکارڈ جانچنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »