فواد عالم کے آؤٹ ہونے کا شائقین کی طرح ہم سب کو بھی دکھ ہوا، قومی کرکٹر
انگلینڈ اولڈ ٹریفورڈ سے ویڈیو کانفرنس میں اوپنر نے کہا کہ ابھی بابر اعظم اور محمد رضوان کریز پر ہیں، امید ہے بہتر ٹوٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، فواد عالم پاکستان کے لیے کھیل رہے ہیں، ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ ٹیم کے لیے رنز بنائے، ان کے آؤٹ ہونے کا شائقین کی طرح ہم سب کو بھی دکھ ہوا۔عابد علی نے کہا کہ انگلش
کنڈیشنز کا پہلا تجربہ ہے، انہیں اپنے لیے چیلنج سمجھتا ہوں، کوچز نے اچھی تیاری کروائی، بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کررہا ہوں، نئی گیند کا سامنا کرتے ہوئے کریز پر قیام طویل کرنے کے لیے کوشاں رہا، 60 پر آؤٹ ہونے پر مایوسی ہوئی لیکن کرکٹ میں ایسا ہوتا ہے، منیجمنٹ کی جانب سے بڑا اعتماد دیا گیا ہے، کوئی دباؤ محسوس نہیں کرتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جذباتی پن میں کوئی فیصلہ مت کریں۔ اب حالت ویسے نہیں رہے۔ کوئی اپنا آپ کی بات من جائے تو بڑی بات ہو گی،اِس لئے
مزید پڑھ »