ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ Horoscope
جذباتی پن میں کوئی فیصلہ مت کریں۔ اب حالت ویسے نہیں رہے۔ کوئی اپنا آپ کی بات من جائے تو بڑی بات ہو گی،اِس لئے آج غصہ میں ہر گز نہ آئیں۔مستقل مزاجی بے حد ضروری ہے،اس کی وجہ سے پہلے بھی نقصان اٹھایا تھا اور اب بھی خطرہ ہے، اب جو فیصلہ کریں اُس پر بالکل اٹل ہو کر کھڑے ہوں۔کچھ رقم ہاتھ میں آ سکتی ہے اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آج کا دن اچھا اور کئی حوالوں سے مہربان ہے۔ نوکری پیشہ افراد کے لئے خاص طور پر۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...
مشتری کی زائچے میں آمد اچھی خبریں دے رہی ہے، مگر آپ بالکل بھی ہمت نہیں کر رہے، لاپرواہی کرتے رہیں گے تو اچھے وقت سے محروم ہو جائیں گے۔آج کا دن کئی معاملات میں بہتری دے سکتا ہے۔ بشرط آپ کی نیت صاف ہو، آج آپ کو مالی طور پر بھی بہتری کی خبر ملنے کی بہت امید نظر آتی ہے۔آپ کسی بھی بات کو لے کربالکل بھی پریشان نہ ہوں اللہ پاک آپ کو ضرور آسانیاں دیں گے۔ بس تھوڑا سا انتظار ہو جائے تو نتائج زیادہ اچھے ہوں...
اللہ نے پاکستان کو کورونا سے نجات دےدی ،کورونا مکمل ختم نہیں ہوا،احتیاطی تدابیر ضروری ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اےجن افراد نے اپنی زندگی میں کبھی بڑی تبدیلی محسوس نہیں کی تھی، وہ اب اس کے لئے تیار ہو جائیں اور آج جو پلان ملے اُس پر غور بھی کریں۔روزگار کا سلسلہ اِن شاءاللہ بڑا ہی اچھا ہونے جا رہا ہے، دو سال کے بعد زائچہ بدلا ہے۔ اب صورتِ حال تیزی سے آپ کے حق میں ہوتی چلے جائے گی۔جلد بازی میں بنا بنایا کام خراب مت کریں، اس لئے خاموشی سے جو سلسلہ چل رہا ہے اس پر چلتے رہیں آج کا دن مالی لحاظ سے اچھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
مزید پڑھ »
کراچی کی تعمیر و مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہکراچی کے انفرااسٹریکچر کی مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں بلکہ اور بھی کئی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »
مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اور کورونا کے باعث تقریبات میں احتیاطی تدابیر مدنظر رکھی جائیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارتچینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارت Read News Sugar Price Increase AssistantFinance
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »