اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں بلکہ اور بھی کئی وجوہات ہیں۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت نے وزیر اعظم کے تشکیل کردہ شوگر انکوائری کمیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ شوگر انکوائری کمیشن نے آج تک چینی کے ذخائر کو نہیں دیکھا۔
عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ اشیاء خوردونوش کے حوالے سے بزنس ماڈل بھی نہیں ہے۔ مہنگائی میں اضافہ ہوا، چینی اور آٹے کی قیمتیں بھی بڑھیں۔ بجلی، گیس پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی ہوئی۔ عبد الرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ ملک میں چینی اور گندم کا سٹاک موجود ہے۔ ملک میں گندم اور چینی کی قلت کا تاثر پیدا کردیا گیا ہے۔ اس تاثر کو ختم کرنے کے لیے گندم اور چینی درآمد کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ملک میں آٹے کی یکساں قیمت کے تعین کا طریقہ کار مرتب کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
مزید پڑھ »
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
مزید پڑھ »