ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے قومی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے قومی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کمیٹی کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت PMImranKhan PTIGovernment DawnNews

وزیراعظم عمران خان کی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات کی روشنی میں قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ اگلے 10 برسوں کے لیے قومی سیاحتی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاکہ وفاق اور صوبوں کے درمیان بہتر رابطہ اور ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے منظم اقدامات کیے جا سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےمصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tvملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں .وزیراعظمپاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں .وزیراعظموزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں, سیاحتی مقامات کی ترقی، ہماری ثقافت اور سماجی اقدار کا اظہار ہمارا مقصد ہے۔  بدھ کے روز
مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں .وزیراعظمپاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں .وزیراعظموزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں, سیاحتی مقامات کی ترقی،
مزید پڑھ »

سلیم ملک کے سنگین الزامات پر راشد لطیف کا شاعرانہ انداز میں جواب - Sports - Aaj.tvسلیم ملک کے سنگین الزامات پر راشد لطیف کا شاعرانہ انداز میں جواب - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، موسم سہانا ہوگیا -راولپنڈی / کراچی : ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:31:38