جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ...

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف...

گلیشیئر پگھلنے سے سکردو میں آنے والے سیلاب سے تباہی، متعدد ...جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ہنگامی اجلاس طلباسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری ایک قابل اور محنتی جج ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کا بطور وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل شاندار پیشہ ورانہ کیریئر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری پر مکمل یقین رکھتی ہےنئی تاریخ رقم، بھینسوں کے جسم کا ایسا حصہ پاکستان سے چائنہ بھیجا جانے لگا کہ آج تک ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلبجسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلبجسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتے ہیں، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹساسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹسجسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹریبیونل بحال، جج کو متعصب کہنے پر لیگی ایم این اے انجم عقیل خان نے معافی مانگ لی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن؛ اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظورالیکشن کمیشن؛ اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظورتینوں لیگی ایم این ایز نے الیکشن ٹربیونل جسٹس طارق محمود جہانگیری پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمابھی نام نکال رہے ہیں لیکن آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو منظوری دیتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
مزید پڑھ »

عدالت کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا جبکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ ابھی نام نکال رہے ہیں، آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری دیتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی...
مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار کا ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف توہین عدالت کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ  کیا ہے،جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی رجسٹرار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنا وکیل کریں، میں آپ کے خلاف توہین کی کارروائی کرونگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا ہڑتال کیخلاف نعیم بخاری کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:10:45