جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔           نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کرے گا، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بنچ کا...

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کرے گا، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بنچ کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ 23 مئی کو ہائی کورٹ کے لارجر بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی تھی، عدالت نے ایف آئی اے، پی ٹی اے اور آئی بی سے رپورٹس طلب کر رکھی ہیں۔گزشتہ سماعت میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس میں ہمیں انٹر سروس انٹیلی جنس ، انٹیلیجنس بیورو ، ملٹری انٹیلیجنس سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے۔

واضح رہے کہ 6 مئی کو جسٹس بابر ستار نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں انہیں نشانہ بنانے والی سوشل میڈیا مہم کے بارے میں بتایا تھا، خط میں انہوں نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ پیچھے ہٹ جاؤ۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیاجسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
مزید پڑھ »

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس محسن
مزید پڑھ »

دو ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم ،توہین عدالت کی کارروائی کیلئے آج بینچ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کے لئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام باد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست...
مزید پڑھ »

ججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر کل سماعت کریں گے
مزید پڑھ »

جسٹس بابرستار کی فیملی کی خفیہ معلومات لیک کرنے پر توہین عدالت کیس ؛ اٹارنی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابرستار کی فیملی کی خفیہ معلومات لیک کرنے پر توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل آفس، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی اور پیمرا کو نوٹسز جاری کر دیئے، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ ہم سب اداروں کو نوٹس کرکے رپورٹ منگوائیں گے، ابھی کسی میں جرأت نہیں ہے کہ جج کو اپروچ کرے۔ نجی ٹی وی...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاق سے جواب طلبوزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاق سے جواب طلبشہباز شریف کا بیان عدلیہ کی ایمانداری اور آزادی کمزور کرنے کے مترادف ہے، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:46:44