جسٹس فائز کیخلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس فائز کیخلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر لارجر بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی رجسٹرار کے آرڈر کے خلاف اپیل کی ان چیمبر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنے والے لارجر بینچ سے جسٹس عمر عطاء بندیال ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منظور ملک کو الگ کیا...

کرنل انعام الرحیم دوران سماعت عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نے عدم پیروی کی بنیاد پر اپیل خارج کر دی۔ واضح رہے کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم 16 دسمبر سے لاپتہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں راولپنڈی میں رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ انعام الرحیم کی بازیابی کامقدمہ ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں زیرسماعت ہے اور اہل خانہ نے ان کےاغواکامقدمہ بھی درج کروارکھاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے درخواست گزار کرنل (ر) انعام الرحیم کی عدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھ »

کل جسٹس سردار محمد شمیم خان کی ریٹارئمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟ نام سامنے آ گیاکل جسٹس سردار محمد شمیم خان کی ریٹارئمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟ نام سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان کل عہدے سے
مزید پڑھ »

جسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے درخواست گزار کرنل (ر) انعام الرحیم کی عدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھ »

لیبیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بندلیبیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بندلیبیا کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ شہر زاویہ میں تین بم دھماکوں کی وجہ سے لیبیا کی
مزید پڑھ »

جینیاتی تبدیلی بچوں کی افزائش، چینی سائنسدان کو تین سال قید کی سزاجینیاتی تبدیلی بچوں کی افزائش، چینی سائنسدان کو تین سال قید کی سزابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں ایک عدالت نے جینیاتی تبدیلی کے حامل بچوں کی افزائش کا دعویٰ کرنے والے سائنسدان کو تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
مزید پڑھ »

برائے مہربانی بچوں‌ کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں، فہد مصطفیٰ کی اپیلبرائے مہربانی بچوں‌ کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں، فہد مصطفیٰ کی اپیلکراچی : اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے والدین سے درخواست کی ہے کہ برائے مہربانی اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:33:03