جسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ نے درخواست گزار کرنل (ر) انعام الرحیم کی عدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر لارجر بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمدنے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی رجسٹرارکےآرڈرکےخلاف اپیل کی ان چیمبرسماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنے والے لارجر بینچ سے جسٹس عمر عطاء بندیال ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منظور ملک کو الگ کیا جائے۔ کرنل انعام الرحیم دوران سماعت عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نےعدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔

واضح رہے کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم 16 دسمبر سے لاپتہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں راولپنڈی میں رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ انعام الرحیم کی بازیابی کامقدمہ ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں زیرسماعت ہے اور اہل خانہ نے ان کےاغواکامقدمہ بھی درج کروارکھاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتشدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکیدشاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکیدشاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید SaudiArab KingSalman Thursday NamazEIstasqa Prayer KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

اوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز OGRA PetroleumProducts PriceHike Petrol pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟ملک ریاض جیسے جیسے رقم سپریم کورٹ میں جمع کرا رہے ہیں نیب بھی اس جمع شدہ رقم کو اپنی دستاویزات میں اِن ڈائریکٹ ریکوری میں ظاہر کر رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ بنیادی طور پر نیب کا ہی ریفرنس تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:34:41