شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید

پاکستان خبریں خبریں

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید SaudiArab KingSalman Thursday NamazEIstasqa Prayer KingSalman saudiarabia KSAmofaEN

تازہ کرنے اورباران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 7 جمادی الاول 114ھ کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید کی ہے۔ زرائع کے مطابق شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی طرف سے تاکید کی گئی ہے کہ ملک

بھر میں جمعرات کے روز نماز استسقاء کا اہتمام کرتے ہوئے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تازہ کرنے کے ساتھ باران رحمت کے لیے دعائیں کی جائیں۔ توبہ واستغفار ،ذکر اذکار، نوافل کا اہتمام، رجوع اللہ اور زیادہ سے زیادہ عبادت کی جائے تاکہ اللہ کی رحمت کے نزول کے دروازے کھل سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتشدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »

بھارت سیکیولر اور ہندوتوا کی سوچ میں تقسیم ہوچکا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیبھارت سیکیولر اور ہندوتوا کی سوچ میں تقسیم ہوچکا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوہ سوچیں کون سی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کوئی امتیازی سلوک برتنے کی خواہش نہیں، شاہ محمودکوئی امتیازی سلوک برتنے کی خواہش نہیں، شاہ محمودکوئی امتیازی سلوک برتنے کی خواہش نہیں، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟ملک ریاض جیسے جیسے رقم سپریم کورٹ میں جمع کرا رہے ہیں نیب بھی اس جمع شدہ رقم کو اپنی دستاویزات میں اِن ڈائریکٹ ریکوری میں ظاہر کر رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ بنیادی طور پر نیب کا ہی ریفرنس تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:37:36