جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں پیشی، فروغ نسیم ایک بار پھر مستعفی

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں پیشی، فروغ نسیم ایک بار پھر مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں پیشی، فروغ نسیم وزارت قانون سے ایک بار پھر مستعفی

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بیرسٹر فروغ نسیم بحثیت وزیر قانون اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور وہ اس ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔

خالد جاوید نے اس صدارتی ریفرنس میں وفاقی کی نمائندگی کرنے سے معذوری ظاہر کی تھی جس کے بعد سپریم کورٹ نے ایڈشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی وزیر کسی مقدمے میں وفاق کی نمائندگی کرنا چاہے تو پہلے اسے اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑے گا جبکہ اپنے خلاف مقدمے کی پیروی کے لیے وزیر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونا ضروری نہیں ہے۔

یاد رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے خلاف جو درخواستیں دائر کی گئی ہیں اس میں فروغ نسیم کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے چند روز قبل سپریم کورٹ میں جو جواب جمع کروایا ہے اس میں مستعفی ہونے والے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام عائد کیا تھا کہ اس صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جو توہین عدالت کی گئی تھی تو سابق وزیر قانون اس کا حصہ تھے جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے بقول اس کے باقی دو کرداروں میں سابق اٹارنی جنرل انور منصور اور احتساب سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کیس،وفاق کی نمائندگی کیلئے فروغ نسیم مستعفیٰجسٹس فائز عیسیٰ کیس،وفاق کی نمائندگی کیلئے فروغ نسیم مستعفیٰجسٹس فائز عیسیٰ کیس،وفاقی کی نمائندگی کیلئے فروغ نسیم مستعفیٰ SamaaTV
مزید پڑھ »

فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کو شہدا کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہفرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کو شہدا کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہبلوچستان حکومت نے فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کوشہداکیٹیگری میں شامل کرنے اور ایسے ملازمین کے لواحقین کو شہدا پیکیج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے عید کی تعطیلات کے باعث 2 روز پر مشتمل ہفتے کے دوران تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:38:10